
رویندرا جڈیجا کو سوئپ کرتے ہوئے گیند چہرے پر لگی تو خون رسنے لگا۔ فوٹو: اے پی
لاہور: سلمان علی آغا کے چہرے پر گیند لگ گئی، شدید زخمی ہونے سے محفوظ رہے۔
ایشیا کپ میچ میں مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے 15رنز بنائے تھے کہ رویندرا جڈیجا کو سوئپ کرتے ہوئے گیند چہرے پر لگی تو خون رسنے لگا۔
یہ بھی پڑھیں: نسیم، حارث کی انجریز، پاکستان نے زمان اور شاہنواز کو طلب کرلیا
سلمان علی آغا نے ہیلمٹ بھی نہیں پہن رکھا تھا، فزیو نے آکر چیک کیا، تاہم سلمان علی آغا نے بیٹنگ جاری رکھی۔
#سلمان #آغا #کے #چہرے #پر #گیند #لگ #گئی #شدید #چوٹ #سے #محفوظ